General
Xiaomi Fans Club
Xiaomi EV
Xiaomi News
Xiaomi Series
Redmi Note series
Pad
Redmi Phones
Redmi Note 14 Series
Buds
More Eco Products
Watch&Band
Xiaomi HyperOS
MIUI ROM
Xiaomi POP Run 2024
Catch all the best moments from #XiaomiPOPRun2024 with Xiaomi Pakistan in Lahore, Pakistan.🌟Our #XiaomiFans showed unstoppable energy at the race! #PassionBeyondLimits
2024-10-24 13:22:48
Xiaomi Unveils Xiaomi 14T Series with Exceptional Night Photography and Advanced AI
Berlin, Germany - 26th September, 2024: Xiaomi is proud to launch its latest flagship smartphone lineup, Xiaomi 14T Series, designed for photography enthusiasts pursuing top-tier imaging capabilities. Reimagining smartphone photography with a focus on exceptional night-time shooting, Xiaomi 14T Series is complemented by powerful AI features. With advanced AI-enhanced imaging technology, users can enjoy clear, vibrant shots at night or during the day. Combining sleek design, powerful MediaTek processors, and stunning AMOLED displays, Xiaomi 14T Series offers seamless integration of AI functionality for multiple use cases, delivering an unparalleled experience for those seeking the best from their devices. Xiaomi 14T features a powerful photography and video system with optical lenses co-engineered with Leica, implementing an advanced triple camera system with three lenses and four focal lengths. The 50MP wide-angle camera utilizes Sony's large IMX906 image sensor, and offers a 23mm equivalent focal length to deliver exceptional night-time photography. This flagship-grade camera system captures stunning detail in low-light conditions, producing photos with vibrant colors and impressive clarity. Powered by the MediaTek Dimensity 8300-Ultra, a next-generation AI processor built on 4nm technology, Xiaomi 14T delivers smooth multitasking and excels in the latest generative AI applications. Featuring a CrystalRes Display, Xiaomi 14T offers users an unmatched flagship visual experience, with an impressive refresh rate of 144Hz. With its vibrant 1.5K resolution (2712 x 1220), the 6.67-inch AMOLED display boasts a pixel density of 446 ppi, a 12-bit color depth, and DCI-P3 coverage with a peak brightness of 4,000 nits. Equipped with a robust 5000mAh (typ) battery, Xiaomi 14T keeps up with you throughout the day. Fast 67W HyperCharge alleviates battery life anxiety, achieving a full charge in just 45 minutes. Xiaomi 14T Pro revolutionizes the industry standard for nightscapes with its unparalleled professional photography and videography capabilities. Xiaomi 14T Pro delivers an unrivaled visual experience, powered by its stunning 6.67-inch AMOLED 144Hz CrystalRes AI display. With the cutting-edge MediaTek Dimensity 9300+ chipset and an all-big-core CPU architecture, Xiaomi 14T Pro delivers lightning-fast clock speeds of up to 3.4GHz. The CPU offers a 37% boost in multi-core performance. Xiaomi 14T Pro features a high-strength aluminum alloy frame, providing up to 116% greater resilience than Xiaomi 13T Pro. The metallic Deco design enhances the device's durability and elevates its overall quality and sophistication. The 3D curved back design improves comfort and grip, while the all-new metallic accents enhance its premium feel. With an IP68 rating, Xiaomi 14T Pro is resistant to dust and water, offering added peace of mind. Market Availability Xiaomi 14T Series pre-booking starts from 27th September online at Mistore, Corecart, Daraz, and Xiaomisale. It will also be available nationwide in all retail outlets and ends on 30th September. Pre-booking offer: Book any Xiaomi 14T series smartphone between 27th to 30th September and get a free Xiaomi Smart Band 9 along with your phone. Regular sale will start from 1st October, 2024. Our Distributors are Tech Sirat, Airlink Communications, Smartlink Technologies, Core Tech, Phonezo Impex, and Burque. Xiaomi 14T has 1 variant available. One variant is 12GB+512GB, Price is PKR 175,999. Xiaomi 14T Pro has 1 variant available. One variant is 12GB+512GB, Price is PKR 229,999.
2024-09-26 21:35:06
Update the New Xiaomi Community App to Join Xiaomi Imagery Awards 2024!
Dear Xiaomi Fans, We've been working hard at enhancing your experience with more enriched content, and we are thrilled to announce an exciting update for our Xiaomi Community App. The good news: Xiaomi Imagery Awards 2024 is officially in the community! This means that from now on, you can participate in Xiaomi Imagery Awards 2024 directly from the Xiaomi Community, so you can easily submit your photos, browse through entries, and do more within our app. Share your story and join now to win $10,000 creator fund! To commemorate the launch of Xiaomi Imagery Awards 2024, if you share a screenshot of the Xiaomi Imagery Awards homepage in the comments with the topic #XiaomiImageryAwards2024, you'll receive a special edition "Xiaomi Imagery Awards 2024" icon frame. Dive into the Latest Version of Xiaomi Community APP! Make sure to download the latest version of the Xiaomi Community app using the link or installation package below. Update Now!👇 Google Drive: http://s.mi.com/V9sgGAmB Thank you for your continued support Xiaomi Fans, together we can create an ever-improving community experience! We are better together Xiaomi Community
2024-09-13 10:00:00
جب کوئی راستہ باقی نہیں بچتا، تب تمہاری دعائیں ہی تمہارے لیے نئے راستے بناتی ہیں اور تمہیں اس طوفان کے اُس پار لے جاتی ہیں۔ ❤️ 💯
2025-02-28 09:09:12
Xiaomi “Everyone Can Afford” Phone to Launch Next Month In a dramatic twist for budget-conscious smartphone buyers, Redmi under Xiaomi is poised to release a phone that truly lives up to the "affordable for all" catchcry. Following a social media exchange that was sparked by Redmi Product Director Wang Teng on what consumers consider to be truly affordable prices, Xiaomi has made it official that it is releasing a new smartphone later this month that is poised to live up to those expectations. This is consistent with Xiaomi's ongoing commitment to value-led innovation and is a follow-up to the company's heritage of offering feature-packed devices with competitive prices that made Xiaomi a global smartphone giant since it was founded.
2025-03-23 11:24:30
2025-03-27 00:09:27
2025-04-02 00:16:52
2025-03-14 20:41:03
2025-03-15 20:10:02
*🥀سنہرے الفاظ🥀* غلطی ہو تو مان لیں اور غلط فہمی ہو تو دور کرلیں یہی اچھی اور پرسکون زندگی گزارنےکا سلیقہ ہے❤️😊
2025-03-04 00:34:26
2025-03-31 00:09:14
2025-03-30 05:53:40
2025-04-02 00:16:27
2025-03-26 00:35:36
2025-03-22 23:51:54
2025-03-07 06:28:33
*اے اللّٰہ!* ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا، پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دعاؤں کو قبول کرنے والا کوئی نہیں۔ اے مالک، ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو نہ دیکھ، ہمارا تجھ پر جو یقینِ کامل ہے اُس کو دیکھ اور ہماری حاجتوں کو پورا کر دے۔ *آمین یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤
2025-03-22 16:28:30
2025-03-24 11:04:50
بھیگی چارپائی۔۔۔ سُوکھے رشتے!! ہمارے بچپن کے موسمِ برسات میں راتوں رات بھگڈر سی مچ جاتی تھی کہ جب صحن میں سوتے وقت رات کے کسی پہر بارانِ رحمت کا نزول ہو جاتا ۔ " مِینھ آگیا کے ، منجیاں اندر کر لو " کے نعرے کے ساتھ پورا خاندان 2 ٹیموں میں تقسیم ہو جاتا ۔۔۔ نصف کا کام بسترے لپیٹ کر اندر پہنچانا جبکہ دیگر نصف کا کام سراندی، پواندی چارپائیاں پکڑ کر اندر منتقل کرنا ہوتا تھا ۔ لیکن۔۔۔ کئی مرتبہ ایسے بھی ہو جاتا تھا کہ کوئی ایکسٹرا چارپائی صحن میں ہی رہ جاتی تھی ۔ عام طور پر ایسا تب ہوتا کہ جب بارش ہے آثار دیکھ کر اس رات چارپائیاں باہر نکالی ہی نہ گئی ہوتیں اور ایک آدھ چارپائی کی جس پر بیٹھ کر شام کے وقت خواتین سبزی کاٹ رہی تھیں وہ اتفاق سے باہر ہی رہ گئی ہوتی ۔ تو صبح پتا چلتا کہ وہ چارپائی بارش میں بھیگ کے اکڑ گئی ہے اور ایک سمت سے اونچی ہوچکی ہے ۔۔۔ اسے اگر دبا کر بٹھایا جاتا تو وہ دوسری سمت سے اونچی ہو جاتی تھی۔ چنانچہ پھر گلی سے سارے بچوں کو بلوا کر چارپائی پر دونوں سمت بٹھایا اور کُدوایا جاتا تاکہ اس کی اکڑن ختم ہو اور اس کا بلند حصہ دب کر برابر ہو جائے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بدقسمتی سے آج کے دور میں بہت سے رشتے ناطے بھی برسات میں بھیگی چارپائی کی مانند ہوتے ہیں۔ ان کی نہ ختم ہونے والی اکڑ ۔ ایک کو راضی کرو تو دوسرا ناراض دوسرے کو راضی کرو تو پہلا خفا۔ گویا چارپائی کے ایک سمت کو دبانے سے دوسرے کا بلند ہو جانا دوسرے حصے کو دبانے سے پہلا حصہ بلند ہو جانا ۔ رشتے داریاں نبھاتا نبھاتا انسان خود برسات میں بھیگی چارپائی کی طرح ڈاما ڈول ہو جاتا ہے ۔ نجانے لوگ کیوں بھول جاتے ہیں ۔۔۔ کہ جو چارپائی کسی طور بھی سیدھی نہ ہورہی ہوتی تھی ۔۔۔ اسے توڑ کر چولہے کے لیے ایندھن بنا لیا جاتا تھا !
2025-03-04 00:36:01
*ایک کجھور سے روزہ رکھ کر میدان میں نکلنے والے 313 اصحاب رسولﷺ کی عظمتوں کو سلام* *17 رمضان المبارک* *"یوم غزوہ بدر یوم الفرقان"*
2025-03-19 10:25:21
جب ایک زہریلا (toxic) شخص آپ کو مزید قابو نہیں کر سکتا، تو وہ دوسروں کی نظر میں آپ کی شبیہہ کو قابو کرنے کی کوشش کرے گا۔ وضاحت: یہ اقتباس ایک گہری حقیقت کی نشاندہی کرتا ہے کہ بعض لوگ جو آپ پر قابو پانے کی کوشش کرتے ہیں، جب وہ یہ کرنے میں ناکام ہو جاتے ہیں، تو وہ دوسروں کو آپ کے خلاف کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ وہ آپ کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کے لیے جھوٹ، غلط فہمیاں یا منفی باتیں پھیلا سکتے ہیں تاکہ آپ کو تنہا کر سکیں یا کمزور محسوس کروا سکیں۔ ایسے حالات میں، صبر، خود اعتمادی اور سچائی پر قائم رہنا بہترین جواب ہوتا ہے۔
2025-03-20 10:28:46
2025-04-04 08:20:14
صحیح بخاری # 1896 ترجمہ: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا، جنت کا ایک دروازہ ہے جسے ریان کہتے ہیں قیامت کے دن اس دروازہ سے صرف روزہ دار ہی جنت میں داخل ہوں گے، ان کے سوا اور کوئی اس میں سے نہیں داخل ہوگا، پکارا جائے گا کہ روزہ دار کہاں ہے؟ وہ کھڑے ہوجائیں گے ان کے سوا اس سے اور کوئی نہیں اندر جانے پائے گا اور جب یہ لوگ اندر چلے جائیں گے تو یہ دروازہ بند کردیا جائے گا پھر اس سے کوئی اندر نہ جاسکے گا۔
2025-03-10 00:56:06
اگر آپ حق پر ہیں تو غصہ میں آنے کی ضرورت نہیں اور اگر آپ غلط ہیں تو آپ کو غصہ میں آنے کا کوئی حق نہیں خاندان میں صبر کرنا محبت ہے غیروں کے ساتھ صبر کرنا احترام ہے اپنے آپ سے صبر کرنا اعتماد ہے اور اللہ کے سامنے صبر کرنا ایمان ہے ماضی کی مُشکلات کا کبھی نہ سوچیں ۔ یہ آنسو لاتا ہے مستقبل کے متعلق زیادہ نہ سوچیں ۔ یہ خوف کو جنم دیتا ہے ہر لمحہ مسکرایئے ۔ یہ خوشی لاتا ہے زندگی کا ہر امتحان ہمیں تلخ یا بہتر بناتا ہے جو مُشکل آتی ہے وہ ہمیں بنا جاتی ہے یا بکھیر جاتی ہے فیصلہ ہمیں کرنا ہے کہ ہم فاتح بنیں یا مظلوم خوبصورت اشیاء ہمیشہ اچھی نہیں ہوتیں لیکن اچھی اشیاء ہمیشہ خوبصورت ہوتی ہیں کیا آپ جانتے ہیں کہ اللہ تعالٰی نے انگلیوں کے درمیان جھَریاں کیوں رکھیں ؟ تاکہ آپ سے پیار کرنے والا آپ کا ہاتھ تھام کر یہ جھَریاں پُر کر دے خوشی آپ کو مِیٹھا رکھتی ہے لیکن مِیٹھا رہنا خوشیاں لاتا ہے اسے اپنی زندگی کے سب اچھے لوگوں تک پہنچایئے
2025-03-18 23:02:05
2025-03-22 23:52:36
2025-03-02 08:55:03
2025-03-22 15:52:59
Blessings to Be Grateful for in Ramadan Ramadan is a month of immense blessings, reflection, and spiritual renewal. It is a time when we not only seek closeness to Allah but also recognize the countless blessings in our lives. Gratitude plays a significant role in deepening our connection with our Creator and fostering a sense of contentment. Here are three important things to be grateful for in this sacred month: The Gift of Faith and Worship: One of the greatest blessings of Ramadan is the opportunity to strengthen our faith and devotion to Allah. Fasting itself is an act of worship that teaches patience, self-control, and sincerity. The ability to engage in extra prayers, recite the Quran, and seek forgiveness is a privilege that we should never take for granted.
2025-03-05 10:55:31
2025-03-29 00:14:17
Xiaomi “Everyone Can Afford” Phone to Launch Next Month In a dramatic twist for budget-conscious smartphone buyers, Redmi under Xiaomi is poised to release a phone that truly lives up to the "affordable for all" catchcry. Following a social media exchange that was sparked by Redmi Product Director Wang Teng on what consumers consider to be truly affordable prices, Xiaomi has made it official that it is releasing a new smartphone later this month that is poised to live up to those expectations. This is consistent with Xiaomi's ongoing commitment to value-led innovation and is a follow-up to the company's heritage of offering feature-packed devices with competitive prices that made Xiaomi a global smartphone giant since it was founded.
2025-03-23 11:22:58
2025-03-06 09:10:08
2025-03-29 00:13:44
2025-03-13 00:36:55
اس بھارتی گاؤں میں اب لوگ لڑکے نہیں لڑکیاں چاہتے ہیں❤️ درخت لڑکیوں کے بھائی ہیں ❤️ غم اور محبت سے انقلاب آگیا راجھستان ویسے بھی صحرائی علاقہ ہے لیکن اس کا گاؤں پیپلانتری تو اردگرد کان کنی کے نتیجے میں بالکل بنجر اور اجاڑ ہوگیا تھا. لیکن آج صرف چودہ سال بعد یہ اور اس سے ملحق پانچ گاؤں اتنے سرسبز ہیں کہ کوئی ہوائی جہاز سے دیکھے تو جنگل لگے گا. یہ سب ایک والد کی فوت ہوجانے والی بیٹی سے محبت کے نتیجے میں ہوا. شیام سندر پلی وال 2005 میں گاؤں کے سرپنچ بنے تھے دو سال بعد ان کی 17 برس کی بیٹی کرن ڈی ہائیڈریشن سے فوت ہو گئی۔ ان کے اہل خانہ نے کرن کے نام پر گاؤں کے دروازے کے قریب ایک درخت لگایا۔ پیپلانتری کے سرپنج کی حیثیت سے پالی وال نے سوچا کیوں نہ اس منفرد واقعہ کو ایک بڑے پروگرام میں تبدیل کردیا جائے. جلد ہی دوسرے دیہاتیوں نے ان کی بات پر عمل شروع کر دیا۔ اب جب بھی پیپلانتری میں ایک لڑکی پیدا ہوتی ہے سب گاؤں والے مل کر 111 درخت لگاتے ہیں۔ یہ عدد بہت اچھا شگون سمجھا جاتا ہے۔ اس خطے میں اب آم اور گوزبیری سے لے کر صندل، نیم، پیپل اور بانس کے ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ درخت ہیں. درخت لگانے کے ساتھ ساتھ بیٹیوں کے والدین ایک حلف نامے پر بھی دستخط کرتے ہیں کہ وہ 18 سال سے پہلے ان بچیوں کی شادی نہیں کریں گے اور انھیں سکول بھیجتے رہیں گے۔ دیہاتی 31 ہزار روپے ہر لڑکی کا فکسڈ ڈپازٹ اکاؤنٹ کھولنے کے لیے بھی جمع کر لیتے ہیں جو 18 سال کی ہو جانے کے بعد وہ اپنی تعلیم کے لیے یا اپنی شادی کے اخراجات ادا کرنے کے لیے استعمال کرسکتی ہے۔ ہر پیدا ہونے والی لڑکی کے لئے 111 درخت لگانے کے علاوہ مون سون کے دوران ہر اگست میں ایک خصوصی تقریب پچھلے 12 ماہ میں پیدا ہونے والی تمام لڑکیوں کے لیے منعقد کی جاتی ہے۔ جوان ہوتی ہوئی لڑکیاں جن کے نام پر درخت لگائے گئے اب وہ پودوں کے ارد گرد راکھی کڑا باندھنے آتی ہیں، انھیں وہ اپنا بھائی سمجھتی ہیں، اور روایتی راکھی بندھن کے تہوار کی طرح ان کی پوجا کرتی ہیں۔ پیپلانتری کے درخت بڑھ رہے ہیں اس کے زیرِ زمین پانی کی سطح بلند ہوئی ہے اور ایک ثقافتی تبدیلی نے یہاں کی عورتوں کی حیثیت کو بلند کیا ہے۔ یہاں کی لڑکیاں اب ڈاکٹر بننے کے خواب دیکھنے لگی ہیں. گاؤں میں خواتین کے لیے کوآپریٹیوز قائم کیے گئے ہیں جو گاؤں میں فروخت کرنے کے لیے ایلو ویرا کا جوس، مربّے اور دوسری کھانے کی اشیاء تیار کرتے ہیں۔اب ان کا بیر، بانس اور شہد سے چیزیں بنانے کا پروگرام ہے. ایک بزرگ خاتون نے کہا جب سے اس گاؤں پیپلانتری نے لڑکیوں کی عزت کرنا شروع کی ہے، انھوں نے بھی پوتیوں کی خواہش کرنا شروع کردی ہے۔ ان کی دو پوتیاں ہیں، وہ پیدا ہوئیں تو درخت لگائے گئے تھے۔ پہلے انھیں بوجھ سمجھا جاتا تھا۔ اب ہم ایسا نہیں سوچتے ہیں۔ ہمیں بیٹوں کی کوئی خاص خواہش نہیں ہے۔ انھوں نے چاروں طرف درختوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا۔ 'یہ ایک چھوٹا سا گاؤں تھا۔ ہم نے سخت محنت کی، اب ہمیں روزگار اور آمدنی سب کچھ مل جاتا ہے۔' شیام سندر نے کہا ' ہمارا نقطہ نظر قدرتی وسائل کے ذریعہ روزگار پیدا کرنا ہے۔' جب بھی کوئی مرتا ہے تو تب بھی گاؤں والے 11 درخت لگاتے ہیں۔ پیپلانتری کے آبی ذخیرہ بنانے کے منصوبے میں پانی کے بہاؤ کو ایک اور گڑھے میں جمع کرنے، بند اور ڈیم بنا کر زیر زمین پانی کی سطح کو بلند کرنا شامل ہے۔ گاؤں میں اس سارے انقلاب کا سبب بننے والی کرن کا مجسمہ جس جگہ لگایا گیا ہے، اس کے ارد گرد، پینے کے بہنے والے پانی میں ہنس اور مور پر پھڑپھڑاتے ہوئےاور خرگوش ادھر ادھر بھاگتے ہوئے نظر آتے ہیں. روزانہ 55 سے 60 افراد پیپلنتری دیکھنے آتے ہیں۔ یہاں کے سکولوں میں لڑکیوں کی تعداد بڑھ گئی ہے. مثلاً ایک کلاس میں لڑکے 19 ہیں تو لڑکیاں 33. 12 سال پہلے بیاہ کر اس گاؤں آنے والی سنگیتا پالی وال نے گاؤں کے ماحول سے متاثر ہوکر تعلیم جاری رکھی اور فاصلاتی تعلیم سے کالج ڈگری حاصل کرلی ہے. سنگیتا اپنے ماں باپ کے گاؤں میں چہرے کو گھونگٹ سے ڈھانپتی تھی، لیکن اس جدید گاؤں پیپلنتری میں نہیں۔ وہ اب گاڑی بھی چلاتی ہے اور کام کرنا بھی شروع کردیا ہے۔ بشکریہ بی بی سی اردو
2025-03-08 10:54:22
2025-03-31 00:11:16
Xiaomi to become first to adopt new Snapdragon 8s Gen4 Xiaomi is set to be the first brand to adopt Qualcomm’s Snapdragon 8s Gen4 chipset, which offers enhanced performance, energy efficiency, and AI capabilities. This chipset is expected to bring console-grade gaming, improved imaging, and better overall efficiency. Other brands, including REDMI, iQOO, OPPO, and Meizu, are also planning to integrate this processor into their future devices. Xiaomi executives have expressed excitement about the collaboration.
2025-04-03 13:53:32
"جن دروازوں کے کھلنے کا آپ کو شدت سے انتظار ہے، ہو سکتا ہے وہ اتنے کھوکھلے ہوں کہ کھلتے ہی ٹوٹ جائیں۔" وَ عَسٰۤى اَنْ تُحِبُّوْا شَیْــٴًـا وَّ هُوَ شَرٌّ لَّكُمْؕ عین ممکن ہے جو چیز تمھیں پسند آرہی ہے وہ تمھارے حق میں بری ہو.!! البقرہ:(216)
2025-03-17 15:39:54
2025-03-09 15:05:19
2025-03-22 23:52:17
*پھر اللہ کہاں ہے ؟* سید نا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ ایک دن مدینہ کے قریب اپنے ساتھیوں کے ساتھ صحرا میں تھے اور بیٹھے کھانا کھا رہے تھے وہاں سے ایک چروہے کا گزر ہوا - ابن عمر رضی اللہ عنہ نے اُسے کھانے کی دعوت دی چرواہے نے کہا میں نے روزہ رکھا ہوا ہے سید نا ابن عمر رضی اللہ عنہ نے حیران ہو کر کہا کہ اتنے شدت کی گرمی ہے اور تو نے روزہ رکھا ہوا ہے اور تم بکریاں بھی چرا رہے ہو - پھر سید نا ابن عمر رضی اللہ عنہ نے اُ س کی دانتداری اور تقویٰ کا امتحان لینا چاہا اور کہا :کیا تم ان بکریوں میں سے ایک بکری ہمیں بیچ سکتے ہو ہم تمہیں اس کی قیمت بھی دیں گے - اور کچھ گوشت بھی دیں گے جس سے تم اپنا رزوہ بھی افطار کر سکتے ہو،، چرواہا بولا : یہ میری بکریاں نہیں ہیں یہ میرے مالک کی بکریاں ہیں. سید نا ابن عمر رضی اللہ عنہ فرمانے لگے: اپنے مالک سے کہنا کہ ایک بکری کو بھیڑیا کھا گیا. چرواہا غصے میں اپنی انگلی آسمان کی طرف کر کے یہ کہتے ہوئے چل دیا : “پھر اللہ کہاں ہے” ابن عمر رضی اللہ عنہ بار بار چرواہے کی بات کو دھراتےجا رہے تھے کہ ؛ اللہ کہاں ہے اللہ کہاں ہے اور روتے جارہے تھے. اور جب سید نا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ مدینہ پہنچے چرواہے کے مالک کو ملے اُ س سے بکریاں اور چرواہا خریدا اور اُسے آزاد کر دیا اور بکریاں بھی اُسے دے دیں اور اُسے کہا کہ تمہارے ایک جملے نے تجھے آزاد کروا دیا (اللہ کہاں ہے) اللہ سے دعا ہے کہ تجھے قیامت کے دن دوزخ کی آگ سے بھی آزاد کرے
2025-03-12 23:05:08
2025-03-11 19:52:29
✨ Happy International Women’s Day from Xiaomi Pakistan! ✨
Hey Xiaomi Fans, Today, we celebrate the strength, resilience, and brilliance of women everywhere. 💪💖 Here’s to breaking barriers, chasing dreams, and shaping a brighter future together! 🚀💫 #XiaomiPakistan #InternationalWomensDay #EmpowerHer"
2025-03-08 14:59:24
2025-03-30 22:34:05
2025-03-09 15:04:34
2025-03-05 01:22:32
2025-03-29 00:15:09
~ امروز سے کسی نے پوچھا : "تمہیں امرتا کی سب سے اچھی بات کون سی لگتی ہے؟" امروز نے جواب دیا "اس کی موجودگی" ~ ❤⚡
2025-03-16 00:59:33
2025-03-25 00:32:43
I hope you are doing well. I recently lost the charging case of my Redmi Buds 5 and would like to request a replacement. I still have the earbuds with me, so I only need the charging case. Could you please let me know if it is possible to purchase the case separately? Additionally, I would appreciate any details regarding the pricing and availability. Looking forward to your response.
2025-04-04 09:30:08
Ramadan Sale Is LIVE 🔥 Upto 32% off on the entire Xiaomi store! Grab your favourites today! www.xiaomisale.com #Xiaomisale #RamadanSale #OfficialMiStore
2025-03-20 09:36:17
Stay updated on Mi Products and OS